Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 15

Tafseer
  1. وَ یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِاٰنِیَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّ اَكْوَابٍ كَانَتْ قَؔوَارِیْرَاۡۙ﴿15﴾

    1. وَيُطَافُاور دور ہوگا
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. بِاٰنِيَةٍبرتنوں کا
    4. مِّنْ فِضَّةٍچاندی کے
    5. وَّاَكْوَابٍاور آبخورے
    6. كَانَتْہوں گے
    7. قَوَا۩رِيْرَا۟شیشے کے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُن کے آگے چاندی کے برتن 17 اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جارہے ہوں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الدَّهْر 17 سورة زخرف آیت 71 میں ارشاد ہوا ہے کہ ان کے آگے سونے کے برتن گردش کرائے جا رہے ہوں گے۔ اس سے معلوم ہوا کہ کبھی وہاں سونے کے برتن استعمال ہوں گے اور کبھی چاندی گے۔