تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 15
Tafseerوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿15﴾
- وَيْلٌخرابی ہے
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں کیلئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
تباہی ہے اُس دن جُھٹلانے والوں کے لیے۔ 7
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُرْسَلٰت 7
یعنی ان لوگوں کے لیے جنہوں نے اس دن کے آنے کی خبر کو جھوٹ سمجھا اور دنیا میں یہ سمجھتے ہوئے زندگی بسر کرتے رہے کہ کبھی وہ وقت نہیں آنا ہے جب انہیں اپنے خدا کے سامنے حاضر ہو کر اپنے اعمال کی جواب دہی کرنی ہوگی۔