Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 17

Tafseer
  1. ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْاٰخِرِیْنَ﴿17﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. نُتْبِعُهُمُہم انکے پیچھے چلاتے ہیں
    3. الْاٰخِرِيْنَپچھلوں کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر اُنہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گے۔ 10
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُرْسَلٰت 9 یعنی یہ ہمارا مستقل قانون ہے۔ آخرت کا انکار جس طرح پہلے گزری ہوئی قوموں کے لیے تباہ کن ثابت ہوا ہے، اسی طرح آگے آنے والی قوموں کے لیے بھی یہ ہمیشہ تباہ کن ہی ثابت ہوگا۔ اس سے نہ کوئی قوم پہلے مستثنیٰ تھی نہ آئندہ کبھی ہوگی۔