تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 39
Tafseerفَاِنْ كَانَ لَكُمْ كَیْدٌ فَكِیْدُوْنِ﴿39﴾
- فَاِنْپھر اگر
- كَانَہے
- لَكُمْتمہارے پاس
- كَيْدٌکوئی داؤ
- فَكِيْدُوْنِتو تم مجھ پر داؤ کرلو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو۔ 21
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُرْسَلٰت 21
یعنی دنیا میں تو تم بہت مکاریاں اور چالبازیاں کرتے رہے، اب یہاں کوئی چال چل کر میری پکڑ سے بچ سکتے ہو تو ذرا بچ دکھاؤ۔