تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 78. An-Naba · Ayah 24
لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا بَرْدًا وَّ لَا شَرَابًاۙ﴿24﴾
- لَا يَذُوْقُوْنَنہ وہ چکھیں گے
- فِيْهَااس میں
- بَرْدًاکوئی ٹھنڈک
- وَّلَا شَرَابًااور نہ پینے کی چیز
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل کسی چیز کا مزہ وہ نہ چکھیں گے