تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 78. An-Naba · Ayah 30
فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِیْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا۠ع﴿30﴾
- فَذُوْقُوْاپس چکھو
- فَلَنْ نَّزِيْدَكُمْپس ہرگز نہ ہم زیادہ دیں گے تم کو
- اِلَّا عَذَابًامگر عذاب
Translation · Tafheem-ul-Quran
اب چکھو مزہ، ہم تمہارے لیے عذاب کے سوا کسی چیز میں ہرگز اضافہ نہ کریں گے