تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 78. An-Naba · Ayah 33
Tafseerوَّ كَوَاعِبَ اَتْرَابًاۙ﴿33﴾
- وَّكَوَاعِبَاور نوخیز لڑکیاں
- اَتْرَابًاہم عمر
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور نوخیز ہم سن لڑکیاں، 20
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النَّبَا 20
اس کا یہ مطلب بھی ہوسکتا ہے کہ وہ آپس میں ہم سن ہوں گی، اور یہ بھی کہ وہ ان لوگوں کی ہم سن ہوں گی جن کی زوجیت میں وہ دی جائیں گی۔ سورة ص، آیت 52۔ اور سورة واقعہ آیت 37 میں بھی یہ مضمون گزر چکا ہے۔