تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 78. An-Naba · Ayah 4
Tafseerكَلَّا سَیَعْلَمُوْنَۙ﴿4﴾
- كَلَّا سَيَعْلَمُوْنَہرگز نہیں عنقریب وہ جان لیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہر گز نہیں، 2 عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النَّبَا 2
یعنی آخرت کے متعلق جو باتیں یہ لوگ بنا رہے ہیں سب غلط ہیں۔ جو کچھ انہوں نے سمجھ رکھا ہے وہ ہرگز صحیح نہیں ہے۔