تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 10
یَقُوْلُوْنَ ءَاِنَّا لَمَرْدُوْدُوْنَ فِی الْحَافِرَةِؕ﴿10﴾
- يَقُوْلُوْنَکہتے ہیں
- ءَاِنَّاکیا بیشک ہم
- لَمَرْدُوْدُوْنَالبتہ پھیرے جانے والے ہیں
- فِي الْحَافِرَةِپہلی حالت میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ لوگ کہتے ہیں "کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے جائیں گے؟