تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 22
Tafseerثُمَّ اَدْبَرَ یَسْعٰى٘ۖ﴿22﴾
- ثُمَّپھر
- اَدْبَرَاس نے پیٹھ پھیری
- يَسْعٰىدوڑتے ہوئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر چالبازیاں کرنے کے لیے پلٹا 10
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النّٰزِعٰت 10
اس کی تفصیل دوسرے مقامات پر قرآن مجید میں یہ بیان کی گئی ہے کہ اس نے تمام مصر سے ماہر جادوگروں کو بلوایا اور ایک مجمع عام میں ان لاٹھیوں اور رسیوں کے اژدھے بنوا کر دکھائے تاکہ لوگوں کو یقین آجائے کہ موسیٰ ؑ کوئی نبی نہیں بلکہ ایک جادوگر ہیں، اور لاٹھی کا اژدہا بنا کر جو کرشمہ انہوں نے دکھایا ہے وہ دوسرے جادوگر بھی دکھا سکتے ہیں۔ لیکن اس کی یہ چال الٹی پڑی اور جادوگروں نے شکست کھا کر خود تسلیم کرلیا کہ موسیٰ ؑ نے جو کچھ دکھایا ہے وہ جادو نہیں بلکہ معجزہ ہے۔