تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 14
Tafseerذٰلِكُمْ فَذُوْقُوْهُ وَ اَنَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابَ النَّارِ﴿14﴾
- ذٰلِكُمْتو تم
- فَذُوْقُوْهُپس چکھو
- وَاَنَّاور یقیناً
- لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
- عَذَابَعذاب
- النَّارِدوزخ
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ12 ہے تم لوگوں کی سزا، اب اس کا مزہ چکھو، اور تمہیں معلوم ہو کہ حق کا انکار کرنے والوں کے لیے دوزخ کا عذاب ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَنْفَال 12
خطاب کا رخ یکایک کفار کی طرف پھر گیا ہے جن کے مستحق سزا ہونے کا ذکر اوپر کے فقرے میں ہوا تھا۔