تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 27
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَخُوْنُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ وَ تَخُوْنُوْۤا اَمٰنٰتِكُمْ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿27﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- لَا تَخُوْنُواخیانت نہ کرو
- اللّٰهَاللہ
- وَالرَّسُوْلَاور رسول
- وَتَخُوْنُوْٓااور نہ خیانت کرو
- اَمٰنٰتِكُمْاپنی امانتیں
- وَاَنْتُمْجبکہ تم
- تَعْلَمُوْنَجانتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے ایمان لانے والو، جانتے بُوجھتے اللہ اور اُس کے رسول ؐ کے ساتھ خیانت نہ کرو، اپنی امانتوں میں22 غداری کے مرتکب نہ ہو