Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 34

  1. وَ مَا لَهُمْ اَلَّا یُعَذِّبَهُمُ اللّٰهُ وَ هُمْ یَصُدُّوْنَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَ مَا كَانُوْۤا اَوْلِیَآءَهٗ١ؕ اِنْ اَوْلِیَآؤُهٗۤ اِلَّا الْمُتَّقُوْنَ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿34﴾

    1. وَمَااور کیا
    2. لَهُمْان کے لیے (ان میں)
    3. اَلَّاکہ نہ
    4. يُعَذِّبَهُمُانہیں عذاب دے
    5. اللّٰهُاللہ
    6. وَهُمْجبکہ وہ
    7. يَصُدُّوْنَروکتے ہیں
    8. عَنِسے
    9. الْمَسْجِدِ الْحَرَامِمسجد حرام
    10. وَمَااور نہیں
    11. كَانُوْٓاوہ ہیں
    12. اَوْلِيَآءَهٗاس کے متولی
    13. اِنْنہیں
    14. اَوْلِيَآؤُهٗٓاس کے متولی
    15. اِلَّامگر (صرف)
    16. الْمُتَّقُوْنَمتقی (جمع)
    17. وَلٰكِنَّاور لیکن
    18. اَكْثَرَهُمْان میں سے اکثر
    19. لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
لیکن اب کیوں نہ وہ ان پر عذاب نازل کرے جبکہ وہ مسجد حرام کا راستہ روک رہے ہیں، حالانکہ وہ اس مسجد کے جائز متولی نہیں ہیں اس کے جائز متولی تو صرف اہلِ تقویٰ ہی ہو سکتے ہیں مگر اکثر لوگ اس بات کو نہیں جانتے