Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 67

  1. مَا كَانَ لِنَبِیٍّ اَنْ یَّكُوْنَ لَهٗۤ اَسْرٰى حَتّٰى یُثْخِنَ فِی الْاَرْضِ١ؕ تُرِیْدُوْنَ عَرَضَ الدُّنْیَا١ۖۗ وَ اللّٰهُ یُرِیْدُ الْاٰخِرَةَ١ؕ وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ﴿67﴾

    1. مَا كَانَنہیں ہے
    2. لِنَبِيٍّکسی نبی کے لیے
    3. اَنْکہ
    4. يَّكُوْنَہوں
    5. لَهٗٓاس کے
    6. اَسْرٰيقیدی
    7. حَتّٰيجب تک
    8. يُثْخِنَخونریزی کرلے
    9. فِيمیں
    10. الْاَرْضِزمین
    11. تُرِيْدُوْنَتم چاہتے ہو
    12. عَرَضَمال
    13. الدُّنْيَادنیا
    14. وَاللّٰهُاور اللہ
    15. يُرِيْدُچاہتا ہے
    16. الْاٰخِرَةَآخرت
    17. وَاللّٰهُاور اللہ
    18. عَزِيْزٌغالب
    19. حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
کسی نبی کے لیے یہ زیبا نہیں ہے کہ اس کے پاس قیدی ہوں جب تک کہ وہ زمین میں دشمنوں کو اچھی طرح کچل نہ دے تم لوگ دنیا کے فائدے چاہتے ہو، حالانکہ اللہ کے پیشِ نظر آخرت ہے، اور اللہ غالب اور حکیم ہے