Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 74

  1. وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ الَّذِیْنَ اٰوَوْا وَّ نَصَرُوْۤا اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ حَقًّا١ؕ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ﴿74﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    2. اٰمَنُوْاایمان لائے
    3. وَهَاجَرُوْااور انہوں نے ہجرت کی
    4. وَجٰهَدُوْااور جہاد کیا انہوں نے
    5. فِيْمیں
    6. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    7. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    8. اٰوَوْاٹھکانہ دیا
    9. وَّنَصَرُوْٓااور مدد کی
    10. اُولٰٓئِكَوہی لوگ
    11. هُمُوہ
    12. الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
    13. حَقًّاسچے
    14. لَهُمْان کے لیے
    15. مَّغْفِرَةٌبخشش
    16. وَّرِزْقٌاور روزی
    17. كَرِيْمٌعزت
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے اللہ کی راہ میں گھر بار چھوڑے اور جدوجہد کی اور جنہوں نے پناہ دی اور مدد کی وہی سچے مومن ہیں ان کے لیے خطاؤں سے درگزر ہے اور بہترین رزق ہے