تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 80. Abasa · Ayah 14
Tafseerمَّرْفُوْعَةٍ مُّطَهَّرَةٍۭۙ﴿14﴾
- مَّرْفُوْعَةٍبلند ہیں
- مُّطَهَّرَةٍۢپاکیزہ ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
بلند مرتبہ ہیں، پاکیزہ ہیں، 5
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة عَبَس 5
یعنی ہر قسم کی آمیزشوں سے پاک ہیں۔ ان میں خالص حق کی تعلیم پیش کی گئی ہے۔ کسی نوعیت کے باطل اور فاسد افکار و نظریات ان میں راہ نہیں پا سکے ہیں۔ جن گندگیوں سے دنیا کی دوسری مذہبی کتابیں آلودہ کردی گئی ہیں ان کا کوئی ادنی سا شائبہ بھی ان کے اندر داخل نہیں ہوسکا ہے۔ انسانی تخیلات ہوں، یا شیطانی وساوس، ان سب سے یہ پاک رکھے گئے ہیں۔