تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 80. Abasa · Ayah 32
Tafseerمَّتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ﴿32﴾
- مَّتَاعًافائدے کی چیزیں ہیں
- لَّكُمْتمہارے لئے
- وَلِاَنْعَامِكُمْاور تمہارے مویشیوں کے لئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے سامانِ زیست کے طور پر۔ 20
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة عَبَس 20
یعنی تمہارے ہی لیے نہیں بلکہ ان جانوروں کے لیے بھی جن سے تم کو گوشت، چربی، دودھ، مکھن وغیرہ سامان خوراک حاصل ہوتا ہے اور جو تمہاری معیشت کے لیے۔ بیشمار دوسری خدمات بھی انجام دیتے ہیں۔ کیا یہ سب کچھ اس لیے ہے کہ تم اس سروسامان سے متمتع ہو اور جس خدا کے رزق پر پل رہے ہو اسی سے کفر کرو ؟