Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 80. Abasa · Ayah 7

  1. وَ مَا عَلَیْكَ اَلَّا یَزَّكّٰىؕ﴿7﴾

    1. وَمَا عَلَيْكَاور نہیں آپ پر ذمہ داری
    2. اَلَّا يَزَّكّٰىکہ وہ پاکیزگی اختیار نہ کرے/ نہ سدھرے
Translation · Tafheem-ul-Quran
حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
Tafheem-ul-Quran - 80 : 7