Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 81. At-Takwir · Ayah 24

Tafseer
  1. وَ مَا هُوَ عَلَى الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍۚ﴿24﴾

    1. وَمَااور نہیں
    2. هُوَوہ
    3. عَلَي الْغَيْبِغیب پر
    4. بِضَنِيْنٍبخل کرنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور وہ غَیب (کے اِس علم کو لوگوں تک پہنچانے) کے معاملہ میں بخیل نہیں ہے۔ 20
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة التَّكْوِیْر 20 یعنی رسول اللہ ﷺ تم سے کوئی بات چھپا کر نہیں رکھتے۔ غیب کے جو حقائق بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان پر کھولے گئے ہیں، خواہ وہ اللہ کی ذات وصفات کے بارے میں ہوں، یا فرشتوں کے بارے میں، یا زندگی بعد موت اور قیامت اور آخرت اور جنت اور دوزخ کے بارے میں، سب کچھ تمہارے سامنے بےکم وکاست بیان کردیتے ہیں۔