Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 81. At-Takwir · Ayah 7

Tafseer
  1. وَ اِذَا النُّفُوْسُ زُوِّجَتْ۪ۙ﴿7﴾

    1. وَاِذَا النُّفُوْسُاور جب جانیں
    2. زُوِّجَتْجوڑے باندھے جائیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جب 7 جانیں (جسموں سے) جوڑ دی جائیں گی، 8
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة التَّكْوِیْر 7 یہاں سے قیامت کے دوسرے مرحلے کا ذکر شروع ہوتا ہے۔ سورة التَّكْوِیْر 8 یعنی انسان از سرنو اسی طرح زندہ کیے جائیں گے جس طرح وہ دنیا میں مرنے سے پہلے جسم و روح کے ساتھ زندہ تھے۔