تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 82. Al-Infitaar · Ayah 17
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِۙ﴿17﴾
- وَمَآ اَدْرٰىكَاور تمہیں کیا خبر
- مَا يَوْمُ الدِّيْنِکیا ہے روز جزا وسزا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟