تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 15
Tafseerبَلٰۤى١ۛۚ اِنَّ رَبَّهٗ كَانَ بِهٖ بَصِیْرًاؕ﴿15﴾
- بَلٰٓى ڔکیوں نہیں
- اِنَّبیشک
- رَبَّهٗاس کا رب
- كَانَ بِهٖتھا اس کو
- بَصِيْرًادیکھنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
پلٹناکیسے نہ تھا، اُس کا ربّ اُس کے کرتُوت دیکھ رہا تھا۔ 10
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاِنْشِقَاق 10
یعنی یہ خدا کے انصاف اور اس کی حکمت کے خلاف تھا کہ جو کرتوت وہ کر رہا تھا ان کو وہ نظر انداز کردیتا اور اسے اپنے سامنے بلا کر کوئی باز پرس اس سے نہ کرتا۔