تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 23
وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا یُوْعُوْنَ٘ۖ﴿23﴾
- وَاللّٰهُاور اللہ
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِمَاجو
- يُوْعُوْنَبھر رکھتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
حالانکہ جو کچھ یہ (اپنے نامہٴ اعمال میں) جمع کر رہے ہیں اللہ اُسے خوب جانتا ہے۔ 13