تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 85. Al-Burooj · Ayah 19
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍۙ﴿19﴾
- بَلِبلکہ
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- فِيْ تَكْذِيْبٍجھٹلانے میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
مگر جنہوں نے کفر کیا ہے وہ جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں