تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 87. Al-A'laa · Ayah 17
Tafseerوَ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰىؕ﴿17﴾
- وَالْاٰخِرَةُاور آخرت
- خَيْرٌبہتر
- وَّاَبْقٰىاور باقی رہنے والی
Translation · Tafheem-ul-Quran
حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے۔ 17
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَعْلٰی 17
یعنی آخرت دو حیثیتوں سے دنیا کے مقابلے میں قابل ترجیح ہے۔ ایک یہ کہ اس کی راحتیں اور لذتیں دنیا کی تمام نعمتوں سے بڑھ کر ہیں اور دوسرے یہ کہ دنیا فانی ہے اور آخرت باقی۔