Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 87. Al-A'laa · Ayah 19

Tafseer
  1. صُحُفِ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى۠ع﴿19﴾

    1. صُحُفِصحیفے
    2. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    3. وَمُوْسٰىاور موسیٰ
Translation · Tafheem-ul-Quran
ابراہیمؑ  اور موسیٰؑ کے صحیفوں میں۔ 18
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَعْلٰی 18 یہ دوسرا مقام ہے جہاں قرآن میں حضرت ابراہیم اور حضرت موسیٰ کے صحیفوں کی تعلیم کا حوالہ دیا گیا ہے اس سے پہلے سورة نجم رکوع 3 میں ایک حوالہ گزر چکا ہے۔