تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 88. Al-Ghaashiya · Ayah 11
Tafseerلَّا تَسْمَعُ فِیْهَا لَاغِیَةًؕ﴿11﴾
- لَّا تَسْمَعُنہ سنیں گے
- فِيْهَااس میں
- لَاغِيَةًبیہودہ بکواس
Translation · Tafheem-ul-Quran
کوئی بےہودہ بات وہاں نہ سُنیں گے، 5
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْغَاشِیَة 5
یہ وہی چیز ہے جس کو قرآن مجید میں جگہ جگہ جنت کی نعمتوں سے ایک بڑی نعمت کی حیثیت سے بیان کیا گیا ہے۔ (تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، مریم، حاشیہ 38۔ جلد پنجم، الطور، حاشیہ 18۔ الواقعہ حاشیہ 13۔ جلد ششم، البناء، حاشیہ 21)۔