Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 116

  1. اِنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ؕ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ﴿116﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اللّٰهَاللہ
    3. لَهٗاس کے لیے
    4. مُلْكُبادشاہت
    5. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    6. وَالْاَرْضِاور زمین
    7. يُحْيٖوہ زندگی دیتا ہے
    8. وَيُمِيْتُاور وہ مارتا ہے
    9. وَمَا لَكُمْاور تمہارے لیے نہیں
    10. مِّنْکوئی
    11. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    12. مِنْسے
    13. وَّلِيٍّکوئی حمایتی
    14. وَّلَا نَصِيْرٍاور نہ مددگار
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور یہ بھی واقعہ ہے کہ اللہ ہی کے قبضہ میں آسمان و زمین کی سلطنت ہے، اسی کے اختیار میں زندگی و موت ہے، اور تمہارا کوئی حامی و مددگار ایسانہیں ہے جو تمہیں اس سے بچا سکے