تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 128
لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ﴿128﴾
- لَقَدْ جَآءَكُمْالبتہ تمہارے پاس آیا
- رَسُوْلٌایک رسول
- مِّنْسے
- اَنْفُسِكُمْتمہاری جانیں (تم)
- عَزِيْزٌگراں
- عَلَيْهِاس پر
- مَاجو
- عَنِتُّمْتمہیں تکلیف پہنچے
- حَرِيْصٌحریص (بہت خواہشمند)
- عَلَيْكُمْتم پر
- بِالْمُؤْمِنِيْنَمومنوں پر
- رَءُوْفٌانتہائی شفیق
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Tafheem-ul-Quran
دیکھو! تم لوگوں کے پاس ایک رسول آیا ہے جو خود تم ہی میں سے ہے، تمہارا نقصان میں پڑنا اس پر شاق ہے، تمہاری فلاح کا وہ حریص ہے، ایمان لانے والوں کے لیے وہ شفیق اور رحیم ہے