تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 68
Tafseerوَعَدَ اللّٰهُ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتِ وَ الْكُفَّارَ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ هِیَ حَسْبُهُمْ١ۚ وَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّقِیْمٌۙ﴿68﴾
- وَعَدَ اللّٰهُاللہ نے وعدہ دیا
- الْمُنٰفِقِيْنَمنافق مرد (جمع)
- وَالْمُنٰفِقٰتِاور منافق عورتیں (جمع)
- وَالْكُفَّارَاور کافر (جمع)
- نَارَ جَهَنَّمَجہنم کی آگ
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں
- فِيْهَااس میں
- ھِىَوہی
- حَسْبُهُمْان کے لیے کافی
- وَلَعَنَهُمُان پر لعنت کی
- اللّٰهُاللہ
- وَلَهُمْاور ان کے لیے
- عَذَابٌعذاب
- مُّقِيْمٌہمیشہ رہنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
ان منافق مردوں اور عورتوں اور کافروں کے لیے اللہ نے آتش دوزخ کا وعدہ کیا ہے جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے، وہی ان کے لیے موزوں ہے ان پر اللہ کی پھٹکار ہے اور ان کے لیے قائم ر ہنے والا عذاب ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة التَّوْبَة 76
منافقین کا غائبانہ ذکر کرتے کرتے یکایک ان سے براہ راست خطاب شروع ہوگیا ہے۔