تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 75
وَ مِنْهُمْ مَّنْ عٰهَدَ اللّٰهَ لَئِنْ اٰتٰىنَا مِنْ فَضْلِهٖ لَنَصَّدَّقَنَّ وَ لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿75﴾
- وَمِنْهُمْاور ان سے
- مَّنْجو
- عٰهَدَ اللّٰهَعہد کیا اللہ سے
- لَئِنْالبتہ۔ اگر
- اٰتٰىنَاہمیں دے وہ
- مِنْسے
- فَضْلِهٖاپنا فضل
- لَنَصَّدَّقَنَّضرور صدقہ دیں ہم
- وَلَنَكُوْنَنَّاور ہم ضرور ہوجائیں گے
- مِنَسے
- الصّٰلِحِيْنَصالح (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
ان میں سے بعض ایسے بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا کہ اگر اس نے اپنے فضل سے ہم کو نوازا تو ہم خیرات کریں گے اور صالح بن کر رہیں گے