تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 88
لٰكِنِ الرَّسُوْلُ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ جٰهَدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ لَهُمُ الْخَیْرٰتُ١٘ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿88﴾
- لٰكِنِلیکن
- الرَّسُوْلُرسول
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- مَعَهٗاس کے ساتھ
- جٰهَدُوْاانہوں نے جہاد کیا
- بِاَمْوَالِهِمْاپنے مالوں سے
- وَاَنْفُسِهِمْاور اپنی جانیں
- وَاُولٰٓئِكَاور وہی لوگ
- لَهُمُان کے لیے
- الْخَيْرٰتُبھلائیاں
- وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
- هُمُوہ
- الْمُفْلِحُوْنَفلاح پانے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
بخلاف اس کے رسولؐ نے اور ان لوگوں نے جو رسولؐ کے ساتھ ایمان لائے تھے ا پنی جان و مال سے جہاد کیا اور اب ساری بھلائیاں انہی کے لیے ہیں اور وہی فلاح پانے والے ہیں