تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 90. Al-Balad · Ayah 19
Tafseerوَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا هُمْ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ﴿19﴾
- وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
- كَفَرُوْاانکار کیا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیات کا
- هُمْوہ
- اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِنحوست والے (بدبخت)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں، 15
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْبَلَد 15
دائیں بازو اور بائیں بازو کی تشریح ہم سورة واقعہ کی تفسیر میں کرچکے ہیں۔ ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد پنجم، الواقعہ، حواشی 5۔ 6۔