Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 95. At-Tin · Ayah 2

Tafseer
  1. وَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ﴿2﴾

    1. وَطُوْرِاور طور
    2. سِيْنِيْنَسینا کی
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور طورِ سینا 2
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة التِّیْن 2 اصل میں " طُورِ سِينِينَ " فرمایا گیا ہے۔ سینین جزیرہ نمائے سینا کا دوسرا نام ہے۔ اس کو سینا یا سینا بھی کہتے ہیں اور سینین بھی خود قرآن میں ایک جگہ طور سینا کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ اب چونکہ وہ علاقہ جس میں کوہ طور واقع ہے سینا ہی کے نام سے مشہور ہے اس لیے ہم نے ترجمہ میں اس کا یہی مشہور نام درج کیا ہے۔