تفسیر الکتاب
Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 115
وَ لِلّٰهِ الْمَشْرِقُ وَ الْمَغْرِبُ١ۗ فَاَیْنَمَا تُوَلُّوْا فَثَمَّ وَجْهُ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ﴿115﴾
- وَلِلّٰہِاور اللہ کے لیے
- الْمَشْرِقُمشرق
- وَالْمَغْرِبُاور مغرب
- فَاَيْنَمَاسو جس طرف
- تُوَلُّوْاتم منہ کرو
- فَثَمَّتو اس طرف
- وَجْهُ اللہِاللہ کا سامنا
- اِنَّ اللہبیشک اللہ
- وَاسِعٌوسعت والا
- عَلِیْمٌجاننے والا
Translation · Tafseer-al-Kitaab
اور اللہ ہی کے ہیں مشرق و مغرب، تو جس طرف بھی تم رخ کرو گے ادھر ہی اللہ کا رخ ہے۔ بیشک اللہ بڑی وسعت والا اور (سب کچھ) جاننے والا ہے۔