تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 128

  1. رَبَّنَا وَ اجْعَلْنَا مُسْلِمَیْنِ لَكَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ١۪ وَ اَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَ تُبْ عَلَیْنَا١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ﴿128﴾

    1. رَبَّنَااے ہمارے رب
    2. وَاجْعَلْنَااور ہمیں بنادے
    3. مُسْلِمَيْنِفرمانبردار
    4. لَکَاپنا
    5. وَ ۔ مِنْاور۔ سے
    6. ذُرِّيَّتِنَاہماری اولاد
    7. أُمَّةًامت
    8. مُسْلِمَةًفرمانبردار
    9. لَکَاپنا
    10. وَاَرِنَااور ہمیں دکھا
    11. مَنَاسِکَنَاحج کے طریقے
    12. وَتُبْاور توبہ قبول فرما
    13. عَلَيْنَاہماری
    14. اِنَکَ اَنْتَبیشک تو
    15. التَّوَّابُتوبہ قبول کرنے والا
    16. الرَّحِيمُرحم کرنے والا
Translation · Tafseer-al-Kitaab
اے ہمارے رب ہم دونوں کو اپنا فرمانبردار بنا دے، اور ہماری نسل سے ایک جماعت (پیدا کر) جو تیری فرمانبردار ہو اور ہم کو اپنی عبادت کے طریقے بتا اور ہماری توبہ قبول فرما۔ بیشک تو توبہ قبول کرنے والا (اور) رحم فرمانے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:125.Read it