تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 164

  1. اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ الْفُلْكِ الَّتِیْ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِمَا یَنْفَعُ النَّاسَ وَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ مِنَ السَّمَآءِ مِنْ مَّآءٍ فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَ بَثَّ فِیْهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ١۪ وَّ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ وَ السَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَیْنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ﴿164﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. فِيْمیں
    3. خَلْقِپیدائش
    4. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    5. وَالْاَرْضِاور زمین
    6. وَاور
    7. اخْتِلَافِبدلتے رہنا
    8. الَّيْلِرات
    9. وَالنَّهَارِاور دن
    10. وَالْفُلْكِاور کشتی
    11. الَّتِىْجو کہ
    12. تَجْرِيْبہتی ہے
    13. فِيمیں
    14. الْبَحْرِسمندر
    15. بِمَاساتھ جو
    16. يَنْفَعُنفع دیتی ہے
    17. النَّاسَلوگ
    18. وَمَآاور جو کہ
    19. اَنْزَلَاتارا
    20. اللّٰهُاللہ
    21. مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
    22. مِنْسے
    23. مَّآءٍپانی
    24. فَاَحْيَاپھر زندہ کیا
    25. بِهِاس سے
    26. الْاَرْضَزمین
    27. بَعْدَ مَوْتِهَااس کے مرنے کے بعد
    28. وَبَثَّاور پھیلائے
    29. فِيْهَااس میں
    30. مِنْسے
    31. كُلِّہر قسم
    32. دَآبَّةٍجانور
    33. وَّتَصْرِيْفِاور بدلنا
    34. الرِّيٰحِہوائیں
    35. وَالسَّحَابِاور بادل
    36. الْمُسَخَّرِتابع
    37. بَيْنَدرمیان
    38. السَّمَآءِآسمان
    39. وَالْاَرْضِاور زمین
    40. لَاٰيٰتٍنشانیاں
    41. لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
    42. يَّعْقِلُوْنَ( جو) عقل والے
Translation · Tafseer-al-Kitaab
بلاشبہ آسمان و زمین کے پیدا کرنے میں اور یکے بعد دیگرے رات اور دن کے آنے میں اور کشتیوں میں جو انسان کے نفع کی چیزیں لئے ہوئے سمندر میں چلتی ہیں اور (بارش کے) اس پانی میں جسے اللہ نے آسمان سے اتارا پھر اس کے ذریعے سے اس نے زمین کو اس کے مردہ ہونے کے بعد جلا اٹھایا اور اس میں طرح طرح کے حیوانات پھیلا دیئے، اور ہواؤں کی گردش میں اور ان بادلوں میں جو آسمان و زمین کے درمیان تابع فرمان بنا کر رکھے گئے ہیں، ان لوگوں کے لئے جو عقل سے کام لیتے ہیں (بڑی ہی) نشانیاں ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:163.Read it