تفسیر الکتاب
Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 168
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ كُلُوْا مِمَّا فِی الْاَرْضِ حَلٰلًا طَیِّبًا١ۖ٘ وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ﴿168﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- النَّاسُلوگ
- كُلُوْاتم کھاؤ
- مِمَّااس سے جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- حَلٰلًاحلال
- طَيِّبًااور پاک
- وَّلَااور نہ
- تَتَّبِعُوْاپیروی کرو
- خُطُوٰتِقدم (جمع)
- الشَّيْطٰنِشیطان
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَكُمْتمہارا
- عَدُوٌّدشمن
- مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Tafseer-al-Kitaab
اے لوگو، زمین میں جو حلال اور پاکیزہ چیزیں ہیں انہیں (بلا تامل) کھاؤ اور شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو، وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔