تفسیر الکتاب
Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 187
اُحِلَّ لَكُمْ لَیْلَةَ الصِّیَامِ الرَّفَثُ اِلٰى نِسَآئِكُمْ١ؕ هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَ اَنْتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ١ؕ عَلِمَ اللّٰهُ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَخْتَانُوْنَ اَنْفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَیْكُمْ وَ عَفَا عَنْكُمْ١ۚ فَالْئٰنَ بَاشِرُوْهُنَّ وَ ابْتَغُوْا مَا كَتَبَ اللّٰهُ لَكُمْ١۪ وَ كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا حَتّٰى یَتَبَیَّنَ لَكُمُ الْخَیْطُ الْاَبْیَضُ مِنَ الْخَیْطِ الْاَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ١۪ ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَى الَّیْلِ١ۚ وَ لَا تُبَاشِرُوْهُنَّ وَ اَنْتُمْ عٰكِفُوْنَ١ۙ فِی الْمَسٰجِدِ١ؕ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ فَلَا تَقْرَبُوْهَا١ؕ كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ اٰیٰتِهٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ﴿187﴾
- اُحِلَّجائز کردیا گیا
- لَكُمْتمہارے لیے
- لَيْلَةَرات
- الصِّيَامِروزہ
- الرَّفَثُبےپردہ ہونا
- اِلٰىطرف (سے)
- نِسَآئِكُمْاپنی عورتوں سے بےپردہ ہونا
- ھُنَّوہ
- لِبَاسٌلباس
- لَّكُمْتمہارے لیے
- وَاَنْتُمْاور تم
- لِبَاسٌلباس
- لَّهُنَّان کے لیے
- عَلِمَجان لیا
- اللّٰهُاللہ
- اَنَّكُمْکہ تم
- كُنْتُمْتم تھے
- تَخْتَانُوْنَخیانت کرتے
- اَنْفُسَكُمْاپنے تئیں
- فَتَابَسو معاف کردیا
- عَلَيْكُمْتم کو
- وَعَفَااور در گزر کی
- عَنْكُمْتم سے
- فَالْئٰنَپس اب
- بَاشِرُوْھُنَّان سے ملو
- وَابْتَغُوْااور طلب کرو
- مَا كَتَبَجو لکھ دیا
- اللّٰهُاللہ
- لَكُمْتمہارے لیے
- وَكُلُوْااور کھاؤ
- وَاشْرَبُوْااور پیو
- حَتّٰىیہاں تک کہ
- يَتَبَيَّنَواضح ہوجائے
- لَكُمُتمہارے لیے
- الْخَيْطُدھاری
- الْاَبْيَضُسفید
- مِنَسے
- لْخَيْطِدھاری
- الْاَسْوَدِسیاہ
- مِنَسے
- الْفَجْرِفجر
- ثُمَّپھر
- اَتِمُّواتم پورا کرو
- الصِّيَامَروزہ
- اِلَىتک
- الَّيْلِرات
- وَلَااور نہ
- تُبَاشِرُوْھُنَّان سے ملو
- وَاَنْتُمْجبکہ تم
- عٰكِفُوْنَاعتکاف کرنیوالے
- فِي الْمَسٰجِدِمسجدوں میں
- تِلْكَیہ
- حُدُوْدُحدیں
- اللّٰهِاللہ
- فَلَاپس نہ
- تَقْرَبُوْھَااس کے قریب جاؤ
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يُبَيِّنُواضح کرتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- اٰيٰتِهٖاپنے حکم
- لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَتَّقُوْنَپرہیزگار ہوجائیں
[121] لباس کا ایک وصف امتیازی پردہ پوشی ہے۔ لباس جسم کے عیبوں کو چھپاتا ہے اور اس کے حسن و خوبی کو ابھارتا ہے۔ تشبیہ سے اشارہ اسی خاص وصف کی جانب معلوم ہوتا ہے۔ گویا میاں بیوی کو ایک دوسرے کا پردہ پوش ہونا چاہئے۔
[122] یعنی مباشرت اولاد حاصل کرنے کی نیت سے ہونی چاہئے تاکہ امت کی قوت اور کثرت میں اضافہ ہوتا رہے۔
[123] اعتکاف کے معنی ہیں رک جانا، پابند ہونا۔ شرعی اصطلاح میں اس کا مطلب ہے رمضان کے آخری دنوں میں مسجد میں رہنا اور اللہ کی عبادت میں گزارنا۔ اعتکاف کی مدت کم سے کم تین دن اور زیادہ سے زیادہ دس دن ہے۔