تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 198

  1. لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ١ؕ فَاِذَاۤ اَفَضْتُمْ مِّنْ عَرَفٰتٍ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ١۪ وَ اذْكُرُوْهُ كَمَا هَدٰىكُمْ١ۚ وَ اِنْ كُنْتُمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمِنَ الضَّآلِّیْنَ﴿198﴾

    1. لَيْسَنہیں
    2. عَلَيْكُمْتم پر
    3. جُنَاحٌکوئی گناہ
    4. اَنْاگر تم
    5. تَبْتَغُوْاتلاش کرو
    6. فَضْلًافضل
    7. مِّنْسے
    8. رَّبِّكُمْاپنا رب
    9. فَاِذَآپھر جب
    10. اَفَضْتُمْتم لوٹو
    11. مِّنْسے
    12. عَرَفٰتٍعرفات
    13. فَاذْكُرُواتو یاد کرو
    14. اللّٰهَاللہ
    15. عِنْدَنزدیک
    16. الْمَشْعَرِ الْحَرَامِمشعر حرام
    17. وَاذْكُرُوْهُاور اسے یاد کرو
    18. كَمَاجیسے
    19. ھَدٰىكُمْاسنے تمہیں ہدایت دی
    20. وَاِنْاور اگر
    21. كُنْتُمْتم تھے
    22. مِّنْ قَبْلِهٖاس سے پہلے
    23. لَمِنَضرور۔ سے
    24. الضَّآلِّيْنَناواقف
Translation · Tafseer-al-Kitaab
(حج کے ساتھ ساتھ) تم اپنے رب کا فضل بھی تلاش کرتے جاؤ تو (اس میں) تم پر کچھ گناہ نہیں۔ پھر جب عرفات سے لوٹو تو مشعر الحرام (مزدلفہ) کے پاس (ٹھہر کر) اللہ کو یاد کرو اور اس طرح یاد کرو جس کی ہدایت اس نے تمہیں کی ہے، اور اس سے پہلے تم یقینا محض ناواقفوں میں سے تھے۔
Tafseer-al-Kitaab

[135] یعنی حج کے سفر میں اگر سوداگری کرو تو گناہ نہیں۔