تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 208

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً١۪ وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ﴿208﴾

    1. يٰٓاَيُّهَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُواجو لوگ ایمان لائے
    3. ادْخُلُوْاتم داخل ہوجاؤ
    4. فِيمیں
    5. السِّلْمِاسلام
    6. كَآفَّةًپورے پورے
    7. وَاور
    8. لَا تَتَّبِعُوْانہ پیروی کرو
    9. خُطُوٰتِقدم
    10. الشَّيْطٰنِشیطان
    11. اِنَّهٗبیشک وہ
    12. لَكُمْتمہارا
    13. عَدُوٌّدشمن
    14. مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Tafseer-al-Kitaab
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو، وہ تو تمہارا کھلا دشمن ہے۔
Tafseer-al-Kitaab

[140] یعنی اپنی پوری زندگی کو اسلام کے تحت لے آؤ جو ایک مکمل نظام حیات ہے اور تمام شعبہ ہائے زندگی پر حاوی ہے۔ پس ایسا نہ ہو کہ تم زندگی کے بعض حصوں میں تو اسلام کی پیروی کرو اور بعض حصوں کو اس کی پیروی سے خارج کردو۔