تفسیر الکتاب
Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 212
زُیِّنَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا وَ یَسْخَرُوْنَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۘ وَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا فَوْقَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ وَ اللّٰهُ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ﴿212﴾
- زُيِّنَآراستہ کی گئی
- لِلَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَفَرُواکفر کیا
- الْحَيٰوةُزندگی
- الدُّنْيَادنیا
- وَيَسْخَرُوْنَاور وہ ہنستے ہیں
- مِنَسے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- اتَّقَوْاپرہیزگار ہوئے
- فَوْقَهُمْان سے بالا تر
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يَرْزُقُرزق دیتا ہے
- مَنْجسے
- يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
- بِغَيْرِ حِسَابٍبےحساب
Translation · Tafseer-al-Kitaab
جن لوگوں نے کفر (کا راستہ اختیار) کیا ہے ان کی نظر میں دنیا کی زندگی خوشنما بنادی گئی ہے اور وہ ایمان والوں (کی موجودہ بےسروسامانی پر ان) کا مذاق اڑاتے ہیں حالانکہ جو لوگ متقی ہیں وہ قیامت کے دن ان کے مقابلہ میں بلند مرتبہ ہوں گے۔ (رہا دنیا کا رزق تو) اللہ جسے چاہتا ہے بےحساب رزق دیتا ہے۔