تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 49

  1. وَ اِذْ نَجَّیْنٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ یُذَبِّحُوْنَ اَبْنَآءَكُمْ وَ یَسْتَحْیُوْنَ نِسَآءَكُمْ١ؕ وَ فِیْ ذٰلِكُمْ بَلَآءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِیْمٌ﴿49﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. نَجَّيْنَاكُمْہم نے تمہیں رہائی دی
    3. مِنْسے
    4. آلِ فِرْعَوْنَآل فرعون
    5. يَسُوْمُوْنَكُمْوہ تمہیں دکھ دیتے تھے
    6. سُوْءَبرا
    7. الْعَذَابِعذاب
    8. يُذَبِّحُوْنَوہ ذبح کرتے تھے
    9. اَبْنَآءَكُمْتمہارے بیٹے
    10. وَيَسْتَحْيُوْنَاور زندہ چھوڑ دیتے تھے
    11. نِسَآءَكُمْتمہاری عورتیں
    12. وَفِیْ ذَٰلِكُمْاور اس میں
    13. بَلَاءٌآزمائش
    14. مِنْسے
    15. رَبِّكُمْتمہارا رب
    16. عَظِیْمٌبڑی
Translation · Tafseer-al-Kitaab
اور (اس وقت کو یاد کرو) جب ہم نے تم کو فرعون والوں سے نجات دی جو تم کو سخت ایذا پہنچاتے تھے، تمہارے لڑکوں کو قتل کرتے تھے اور تمہاری لڑکیوں کو زندہ رہنے دیتے تھے۔ اور اس میں تمہارے رب کی طرف سے تمہاری بڑی آزمائش تھی۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:48.Read it
Tafseer-al-Kitaab - Al-Baqara 2:49