تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 53

  1. وَ اِذْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ الْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ﴿53﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. آتَيْنَاہم نے دی
    3. مُوْسَىموسیٰ
    4. الْكِتَابَکتاب
    5. وَاور
    6. الْفُرْقَانَجدا جدا کرنے والے احکام
    7. لَعَلَّكُمْتاکہ تم
    8. تَهْتَدُوْنَہدایت پالو
Translation · Tafseer-al-Kitaab
اور (وہ وقت بھی یاد کرو) جب ہم نے موسیٰ کو کتاب (تورات) اور فرقان عطا کی تاکہ تم ہدایت پاؤ
Tafseer-al-Kitaab

[42] یعنی وہ چیز جس سے حق اور باطل، حلال اور حرام کے درمیان فرق کیا جاسکے۔ مراد کتاب تورات ہی ہے

جسے فرقان سے تعبیر کر کے اس کے ایک اور پہلو کو واضح کردیا ہے۔