تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 87

  1. وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ قَفَّیْنَا مِنْۢ بَعْدِهٖ بِالرُّسُلِ١٘ وَ اٰتَیْنَا عِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ الْبَیِّنٰتِ وَ اَیَّدْنٰهُ بِرُوْحِ الْقُدُسِ١ؕ اَفَكُلَّمَا جَآءَكُمْ رَسُوْلٌۢ بِمَا لَا تَهْوٰۤى اَنْفُسُكُمُ اسْتَكْبَرْتُمْ١ۚ فَفَرِیْقًا كَذَّبْتُمْ١٘ وَ فَرِیْقًا تَقْتُلُوْنَ﴿87﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ
    2. اٰتَيْنَاہم نے دی
    3. مُوْسٰىموسیٰ
    4. الْكِتَابَکتاب
    5. وَاور
    6. قَفَّيْنَاہم نے پے درپے بھیجے
    7. مِنْ بَعْدِهٖاس کے بعد
    8. بِالرُّسُلِرسول
    9. وَاٰتَيْنَااور ہم نے دی
    10. عِیْسَىعیسیٰ
    11. ابْنَبیٹا
    12. مَرْيَمَمریم
    13. الْبَيِّنَاتِکھلی نشانیاں
    14. وَاور
    15. اَيَّدْنَاهُاس کی مدد کی
    16. بِرُوْحِ الْقُدُسِروح القدس کے ذریعہ
    17. اَ فَكُلَّمَاکیا پھر جب
    18. جَآءَكُمْآیا تمہارے پاس
    19. رَسُوْلٌکوئی رسول
    20. بِمَااس کے ساتھ جو
    21. لَانہ
    22. تَهْوٰىچاہتے
    23. اَنْفُسُكُمُتمہارے نفس
    24. اسْتَكْبَرْتُمْتم نے تکبر کیا
    25. فَفَرِیْقًاسو ایک گروہ
    26. کَذَّبْتُمْتم نے جھٹلایا
    27. وَفَرِیْقًااور ایک گروہ
    28. تَقْتُلُوْنَتم قتل کرنے لگتے
Translation · Tafseer-al-Kitaab
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب (تورات) دی اور اس کے بعد پے در پے (اور) رسول بھیجے اور (بالآخر) عیسیٰ ابن مریم کو روشن نشانیاں دے کر (بھیجا) اور روح القدس سے اس کی مدد کی۔ پھر جب تمہارے پاس کوئی رسول تمہاری اپنی خواہشوں کے خلاف کوئی حکم لے کر آیا تو تم اکڑ بیٹھے پھر بعض کو تم نے جھٹلایا اور بعض کو قتل کر ڈالا۔
Tafseer-al-Kitaab

[59] روح القدس۔ اسلامی اصطلاح میں مشہور و مقربِ الٰہی فرشتہ جبرائیل (علیہ السلام) کو کہتے ہیں۔

[60] یعنی وحی کے ذریعہ سے جو جبرائیل لاتے تھے۔