تفسیر الکتاب
Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 97
قُلْ مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِّجِبْرِیْلَ فَاِنَّهٗ نَزَّلَهٗ عَلٰى قَلْبِكَ بِاِذْنِ اللّٰهِ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ وَ هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَ﴿97﴾
- قُلْکہہ دیں
- مَنْ ۔ کَانَجو۔ ہو
- عَدُوًّا لِّجِبْرِیْلَجبرئیل کے دشمن
- فَاِنَّهُتو بیشک اس نے
- نَزَّلَهُ ۔ عَلٰى قَلْبِکَیہ نازل کیا۔ آپ کے دل پر
- بِاِذْنِ اللہِاللہ کے حکم سے
- مُصَدِّقًاتصدیق کرنیوالا
- لِمَااس کی جو
- بَيْنَ يَدَيْهِاس سے پہلے
- وَهُدًىاور ہدایت
- وَبُشْرٰىاور خوشخبری
- لِلْمُؤْمِنِیْنَایمان والوں کے لئے
Translation · Tafseer-al-Kitaab
(اے پیغمبر، ان لوگوں سے) کہو کہ جو کوئی جبرائیل سے عداوت رکھتا ہو (وہ جان لے کہ) اسی (فرشتہ) نے اللہ کے اذن سے یہ (قرآن) تمہارے قلب پر نازل کیا ہے (جو) ان (کتابوں) کی بھی تصدیق کرتا ہے جو اس سے پہلے (موجود) ہیں اور ایمان والوں کے لئے ہدایت اور خوشخبری ہے۔