Tafseer-al-Kitaab - An-Noor : 24
یَّوْمَ تَشْهَدُ عَلَیْهِمْ اَلْسِنَتُهُمْ وَ اَیْدِیْهِمْ وَ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
يَّوْمَ : دن تَشْهَدُ : گواہی دیں گی عَلَيْهِمْ : ان پر (خلف) اَلْسِنَتُهُمْ : ان کی زبانیں وَاَيْدِيْهِمْ : اور ان کے ہاتھ وَاَرْجُلُهُمْ : اور ان کے پاؤں بِمَا : اس کی جو كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے تھے
(وہ) اس دن (کو بھول نہ جائیں جس دن) ان کے خلاف گواہی دیں گی ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں ان کاموں کی جو وہ کیا کرتے تھے۔
Top