Tafseer-al-Kitaab - An-Nisaa : 5
وَ كَیْفَ تَاْخُذُوْنَهٗ وَ قَدْ اَفْضٰى بَعْضُكُمْ اِلٰى بَعْضٍ وَّ اَخَذْنَ مِنْكُمْ مِّیْثَاقًا غَلِیْظًا
وَكَيْفَ : اور کیسے تَاْخُذُوْنَهٗ : تم اسے لوگے وَقَدْ : اور البتہ اَفْضٰى : پہنچ چکا بَعْضُكُمْ : تم میں ایک اِلٰى بَعْضٍ : دوسرے تک وَّاَخَذْنَ : اور انہوں نے لیا مِنْكُمْ : تم سے مِّيْثَاقًا : عہد غَلِيْظًا : پختہ
اور (دیکھو، ) مال (و متاع) جسے اللہ نے تمہارے لئے قیام (معیشت کا ذریعہ) بنایا ہے ان (یتیموں) کے حوالے نہ کرو جو کم عقل ہوں، ہاں اس میں سے انہیں کھلاتے پہناتے رہو اور ان سے معقول بات کہو۔
[6] یعنی یہ مال تمہارا ہے اور تم ہوشیار ہوجاؤ گے تو تمہارے سپرد کردیا جائے گا۔
Top