Maarif-ul-Quran (En) - Al-Maaida : 20
وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ یٰقَوْمِ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ اِذْ جَعَلَ فِیْكُمْ اَنْۢبِیَآءَ وَ جَعَلَكُمْ مُّلُوْكًا١ۖۗ وَّ اٰتٰىكُمْ مَّا لَمْ یُؤْتِ اَحَدًا مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ
(اے پیغمبر) جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ اے میری قوم ( کے لوگو، ) اللہ کا اپنے اوپر وہ احسان یاد کرو جب اس نے تمہارے اندر نبی پیدا کئے، تمہیں بادشاہ بنایا اور تم کو وہ کچھ دیا جو دنیا جہان میں کسی (قوم) کو بھی نہیں دیا گیا تھا۔
Top