تیسیر القرآن
Taiseer-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 45
وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِاَعْدَآئِكُمْ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَلِیًّا١٘ۗ وَّ كَفٰى بِاللّٰهِ نَصِیْرًا﴿45﴾
- وَاللّٰهُاور اللہ
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِاَعْدَآئِكُمْتمہارے دشمنوں کو
- وَكَفٰىاور کافی
- بِاللّٰهِاللہ
- وَلِيًّۢاحمایتی
- وَّكَفٰىاور کافی
- بِاللّٰهِاللہ
- نَصِيْرًامددگار
Translation · Taiseer-ul-Quran
اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے۔ تمہاری سرپرستی اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے